اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا

06 May 2024
06 May 2024

(لاہورنیوز) وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد لاہور اور کراچی میں 24 گھنٹے پاسپورٹ سروس کا آغاز ہوگیا۔

لاہور میں گارڈن ٹاؤن جبکہ کراچی میں ریجنل پاسپورٹ آفس عوامی مرکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، ریجنل دفتر میں 3 شفٹوں میں عوام کو سروس فراہم کی جائے گی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے دفاتر کے 24 گھنٹے کھلنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے