اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہم دہشتگرد ہلاک

05 May 2024
05 May 2024

(لاہور نیوز) سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی ، دوران کارروائی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے دو اہم دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور دونوں دہشتگردراولپنڈی میں ڈولفن فورس پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔

یاد رہے کہ اس حملہ میں ڈولفن پولیس کا ایک جوان شہید ہوا تھا، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نصیب اللّہ اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی، ہلاک دہشت گردوں سے آئی ای ڈی ، ہینڈ گرینیڈ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیا برآمد ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے