اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالہ :پولیس اورڈاکوؤں میں مبینہ فائرنگ ، 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار

05 May 2024
05 May 2024

(لاہور نیوز) فیروزوالہ کے علاقے کالا خطائی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ فائرنگ کی تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ چیکنگ ٹیم نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل فرار ہونے کی کوشش کی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ اسی دوران 2 ڈاکو نے فائرنگ شروع کردی ، فائرنگ کے دوران اپنے ساتھی کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ ان کا تیسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، زخمی ڈاکوؤں کی شناخت اقبال اور ساحل کے نام سے ہوئی۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دو ملزموں کے خلاف مزید تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ فرار ڈاکو کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے