اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایسی پالیسی بنائیں گے جس کا کسانوں کو فائدہ ہو: بلال یاسین

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ روٹی 20 روپے سے 16 روپے کی ہوگئی ہے، آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین  کا ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ایسی پالیسی بنائیں گے جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا، کسان کارڈ کے ذریعے کسان کو ریلیف دیں گے، چھوٹے کسانوں کو پیسے بھی دیں گے اور گندم بھی خریدیں گے۔

بلال یاسین نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ دو دن کے اندر آجائے گی، رپورٹ کو پبلک کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے