اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

6 ججز کا خط: سپریم کورٹ میں انکوائری کمیشن بنانے کیلئے نئی درخواست دائر

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں انکوائری کمیشن بنانے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست ایڈووکیٹ خدا یار موہلہ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ 6 ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے 3 ججز پر مشتمل انکوائری کمیشن تشکیل دے، کمیشن عدلیہ میں مداخلت کے ذمہ داروں کا تعین کرے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ انٹیلی جنس اداروں کے افسروں کے اختیارات اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے قانون سازی کے احکامات دے، ایجنسیوں کے کردار کے تعین کیلئے قانون سازی کرتے وقت سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا فیصلہ کو بھی مد نظر رکھا جائے۔

درخواست سپریم کورٹ کے وکیل جی ایم چودھری کے ذریعے دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون، وزارت داخلہ اور کابینہ ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے