اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ، گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چائنہ روڈ پر واقع سنیکس یونٹ پر چھاپہ مارا، 1500 کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف، 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے سنیکس یونٹ میں ناقص، زائد المیعاد آئل سے پاپڑ تیار کر کے پیک کئے جا رہے تھے، یونٹ میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی گئی، انتہائی لازم آئل تبدیلی ریکارڈ اور ملازمین کے میڈیکل عدم موجود پائے گئے، بدبودار ماحول میں پاپڑ تیاری کے بعد ٹوٹے فرش پر بغیر ڈھانپے رکھے پائے گئے۔ 

انہوں نے مزید کہا لیبل پر درج اجزاء اور سنیکس کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء مختلف پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے