اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو ڈھونڈ لیے

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست میں بھی کئی مثبت پہلو ڈھونڈ لیے۔

نیوزی لینڈ سے مقابلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے زیادہ باؤنڈریز لگائیں، بولرز نے زیادہ ڈاٹ بال کیں ،تاہم مہمان بیٹرز نے زیادہ ڈبل رنز بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پر تشویش ہے اور بہتری لانے کیلئے کام کر رہے ہیں، عثمان خان نے جوش دکھاتے ہوئے چند اچھے سٹروکس کھیلے مگر توقع کے مطابق اننگز نہیں کھیل پائے، ان کو کوشش کرتے دیکھ کر اچھا لگا، ورلڈکپ کیلئے پلیئنگ الیون نظر میں ہے، ابھی کچھ تجربات کررہے ہیں مگر سلیکشن کیلئے ہر طرح کے ہتھیار موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے