اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور سرکاری سطح پر مرکز میں قبضہ کر سکتے ہیں اور تین بار کی طرح اس بار بھی وہ سرکاری سرپرستی میں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو اس وقت جیل میں ہے، اگر اس قیدی نے جرم کیا یا بلوا کر حملے کروائے، مساجد اور کور کمانڈر ہاؤس جلا تو کیا اسے تمغہ خدمت امتیاز ملنا چاہیے؟

ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دےگی، بڑی تعداد میں پرائیویٹ سطح پر گندم امپورٹ کی گئی جو اب رکھ بھی نہیں سکتے، امپورٹ والی گندم بری ہے، اوپن مارکیٹ میں گندم 2500 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ  سپورٹ پرائس 3900 روپے ہے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ اب زیادہ گندم کاشت تو ہوگئی امپورٹ بھی ہوگئی اب حکومت کو ہر چیز کرنا پڑے گی جس سے کسان کو ریلیف ملے، مریم نواز نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی اس میں حرج والی  بات نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے