اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا پارکس کے لئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز) پانچ سال بعد پنجاب حکومت نے پارکس کے لئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ایچ اے کی استدعا پر پارکس کی مرمت و بحالی کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی، شہر کے 700 پارکس میں ترجیحی بنیادوں پر مرمت اور بحالی کا کام کیا جائے گا۔

ماضی میں لاہور کے باغات کو نظر انداز کیا گیا، پارکس اور باغات کی مرمت کیلئے مختص رقم بزدار سرکار میں ختم کر دی گئی، 2018 سے 2022 تک پارکس کی مرمت و بحالی کیلئے کوئی فنڈز نہ ملے۔

ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے ایک ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے