اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منیب کے بعد اہلیہ ایمن کو بھی دبئی کا گولڈ ویزہ مل گیا

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔

حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہے۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں شاندار استقبال اور غیر معمولی مہمان نوازی پر اماراتی حکام کی تعریف بھی کی۔

خیال رہے کہ اداکارہ اپنے شوہر اداکار منیب بٹ کے ساتھ کام اور تفریح کے لیے اکثر دبئی جاتی رہتی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اماراتی حکومت کی جانب سے اداکارہ کے شوہر منیب بٹ کو بھی گولڈ ویزہ فراہم کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے