اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کی تیاریاں، پاک، کیوی ٹیموں کی قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لئے۔

دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں جم کر پریکٹس کی، 25 اپریل کو دونوں ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔

قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔

کیوی کھلاڑی جیکب ڈفی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دوسرے میچ میں جیت کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا۔

محمد رضوان نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا، وکٹ کیپر بلےباز کی اسکین رپورٹس کا انتظار ہے، فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بھی انجری کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے