اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کاچوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی سمگلنگ روکنےکیلئے بڑا فیصلہ

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے چوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی سمگلنگ روکنےکے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ۔

پنجاب حکومت نے صوبائی بارڈر پر4ارب کی لاگت سے 14 جوائنٹ چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری دے دی ۔ چیک پوسٹوں پر پولیس،رینجرز،فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں تعینات ہوں گی۔ چیک پوسٹوں پر زراعت،کسٹم اور ایکسائز کی ٹیمیں بھی تعینات ہوں گی۔

پنجاب - کے پی بارڈرپر 8، پنجاب سندھ بارڈر پر 3مشترکہ ٹیمیں تعینات ہوں گی، اس کے علاوہ  پنجاب بلوچستان بارڈر پر بھی 3مشترکہ ٹیمیں تعینات ہوں گی۔ اس کے علاوہ ڈرون سرویلنس، ٹیلی سکوپ اور سنائپرز تعینات کئے جائیں گے۔ مشترکہ چیک پوسٹیں اٹک خورد،خوشال گڑھ میں بنائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے