اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری اور شہریار منور کا رومانوی فوٹو شوٹ، فیشن کی دنیا میں تہلکہ

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور اداکار شہریار منور کے ہمراہ رومانوی فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر نے فیشن کی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی۔

نجی میگزین کیلئے کروائے گئے مذکورہ فوٹو شوٹ میں حبا بخاری کے چہرے کے تاثرات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے پوز بھی دکھائے جا رہے ہیں جو کچھ زیادہ ہی حساس معلوم ہو رہے ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکار جوڑی کو مختلف ملبوسات زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ حبا کی نازک ادائیں مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی جہاں ایک طرف دھوم مچادی وہیں کچھ ناقدین کی جانب سے فنکاروں کے اس فوٹوشوٹ پر ناراضی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے