اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی 32 گجرات میں بڑا اپ سیٹ: موسیٰ الہٰی نے پرویز الہٰی کو پچھاڑ دیا

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات میں چودھری موسیٰ الہٰی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو شکست دے دی۔

پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 32 میں مسلم لیگ ق کے امیدوار چودھری موسیٰ الہٰی اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کے درمیان زور کا جوڑ پڑا۔

مسلم لیگ ق کے امیدوار چودھری موسیٰ الہٰی نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چودھری موسیٰ الہٰی 63 ہزار 536 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ چودھری پرویزا لہٰی صرف 18 ہزار 327 ووٹ ہی لے سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے