اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی 149: پریذائیڈنگ آفیسر نے پولنگ ایجنٹس سے پہلے ہی فارم45 پر دستخط کرالئے

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے حلقہ پی پی 149 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولنگ سٹیشن نمبر 127 کے پریذائیڈنگ آفیسر نے پولنگ ایجنٹس سے پہلے ہی دستخط کرالئے۔

پریذائیڈنگ آفیسر نے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر سائن کرانے کا اعتراف بھی کر لیا۔

پولنگ سٹیشن نمبر 127 کے پریذائیڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ فارم 45 پر دستخط وقت بچانے کے لئے کرائے، شام کو وقت کم ہوتا ہے اس لئے دستخط کرائے۔

فارم 45 قبل ازوقت سائن کرانے پر سنی اتحاد کونسل کے سپورٹرز اور پریذائیڈنگ آفیسر میں تکرار اور ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار حافظ ذیشان نے پریذائیڈنگ آفیسر کے اس عمل کو پری پول رگنگ قرار دیتے ہوئے پولنگ سٹیشن میں ساتھیوں کے ساتھ دھرنا دیدیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے