اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل شہید

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں دوڈاکو مارے گئے جبکہ کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

مقابلے میں کانسٹیبل عمران حیدر شہید جبکہ کانسٹیبل دلدار شدید زخمی ہوئے ہیں  جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی، تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے