اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں فروخت ہو نے والی 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی نکلیں

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں فروخت ہو نے والی 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی پائی گئی ہیں۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج، زخموں پر لگانے والی ادویات جعلی نکلیں،4انجکشن میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے۔

انجکشن سرجریز، مرگی کے دوروں کیلئے استعمال ہوتے ہیں،4 مختلف برانڈز کے سیرپ بھی غیر معیاری نکلے ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب کا کہنا ہے کہ ادویات کے غیر معیاری بیچز کو مارکیٹ سے فوری اٹھانے کا حکم دیا گیا ہے،9مختلف ادویات لاہور میں تیار ہو رہی تھیں۔

2غیر معیاری ادویات کراچی میں تیار کی جارہی تھیں،ادویات ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے