اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور سے نارووال سفاری ٹرین 20اپریل کو چلے گی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے لاہور اور نارووال کے درمیان سفاری ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔ ٹرین صبح جا کر شام کو واپس لاہور آیا کرے گی۔

لاہور سے نارووال تک سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ کرتار پور گورودوارہ کی تجویز پر کیا گیا ہے۔ 

نارووال میں واقع کرتار پور گورودوارہ  تک آمد و رفت کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مقیم سکھوں اور واہگہ کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے ساتھ گورو دوارہ کرتار پور صاحب کو دیکھنے کے خواہشمند غیر سکھ شہریوں کے لئے یہ سفاری ٹرین روایتی ذریعہ سفر سے زیادہ سیاحتی سفر کا ذریعہ ہو گی۔

سفاری ٹرین 20 اپریل کو لاہور سےنارووال جائے گی۔ ریلوے ہیڈکوارٹرز سے اس ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

12کوچز پر مشتمل سٹیم انجن سے چلنے والی سفاری ٹرین صبح 8 بجے لاہور سے نارووال کے لیے روانہ ہوگی۔ یہ ٹرین مسافروں کو واپس لے کر شام 5 بجکر 20 منٹ پر نارووال سے لاہور روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے