اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے : ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے کروڑوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) مریدکے میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہو گئی، ڈاکو گھر میں گھس کر کروڑوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 3 سے 4 ڈاکو مریدکے کے علاقے فیصل کالونی میں واقع گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 45 تولے طلائی زیورات، قیمتی موبائل اور امریکی ڈالر لوٹ کر لے گئے۔

واردات کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد اہم شواہد اکٹھے کر لیے، متاثرہ فیملی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے نامعلوم ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے