اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات بالی ووڈ کے کونسے خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟اداکارہ نے نام بتا دیا

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے پسندیدہ بالی ووڈ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں بھارت میں فلم کا موقع ملے تو وہ شاہ رخ، سلمان اور عامر خان میں سے کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی؟مہوش حیات کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے تینوں خان ہی غیر معمولی اداکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

اس موقع پر مہوش حیات تھوڑا تذبذب کا شکار ہوئی لیکن پھر انہوں نے بتایا کہ وہ عامر خان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے