18 Apr 2024
(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی ہو گئے۔
پنجاب اسمبلی کے ملازم حاجی محمد یوسف نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر کر شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ملازم نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔
پنجاب اسمبلی کا ملازم زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔