اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کی سڑکوں کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسڑکوں کے اطراف ایک لاکھ پودے لگانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اجلاس کے دوران   سڑکوں کے اطراف شجر کاری کا حکم دیتے ہوئے لاہور گوجرانوالہ ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کی۔

مریم نواز نے ایس ایل تھری کی جلد تکمیل کا حکم جاری کرتے ہوئے مراکز صحت کی اپ گریڈیشن ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

ایک اور اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ  پلان جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کے تمام گلی محلے صاف دیکھنا چاہتی ہوں، سیوریج کا نظام بھی ٹھیک کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے