اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار خاتون کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار خاتون مریم کی ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں خاتون بچوں کے ہمراہ شور کرتی ہے۔

نئی ویڈیو میں خاتون کو ہاتھ اوپر کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے، دوسری جانب آئی جی ریلوے راؤ سردار کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی نے تاحال اس واقعہ کی انکوائری مکمل نہیں کی ہے، کمیٹی آئندہ دو روز تک رپورٹ مکمل کر کے آئی جی ریلوے کو بھجوائے گی۔

انکوائری ممبران نے دو مسافروں اور کانسٹیبل کے بیان تو قلمبند کر لئے ہیں لیکن تاحال خاتون کے بھائی افضل کا بیان ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والی خاتون کے بھائی کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل امیر علی نے میری بہن مریم کو چلتی ٹرین سے دھکا دے کر قتل کیا ہے۔

آئی جی ریلوے راؤ سردار کا کہنا ہے کہ معاملہ کی مکمل انکوائری کی جا رہی ہے، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے