اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کے عید پر پہنے جوڑے کی قیمت سامنے آ گئی

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے عید پر پہنے سُرخ جوڑے کے خوب چرچے رہے جو ڈیزائنر آمنہ چوہدری کی نئی کلیکشن میں شامل تھا لیکن مداح بے چین تھے تاہم اب اس کی مکمل تفصیل سامنے آگئی ہے۔

ہانیہ عامر کی زیب تن کردہ سُرخ قمیص کاٹن کھڈی کی ہے جس پر سی گرین اورگنزا کا ایمبرائیڈڈ دوپٹہ ہے۔ویب سائٹ پر درج تفصیلات کے مطابق اس قمیص اور دوپٹے کی قیمت 33 ہزار 800 روپے ہے جبکہ ٹراؤزر کے لیے الگ سے قیمت ادا کرنا ہوگی۔

خیال رہے کہ ہانیہ عامر کی انسٹاگرام ریل خوب وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے یہ جوڑا زیب تن کررکھا تھا۔ ٹرانزیشن ویڈیو میں اداکارہ آئینے کے سامنے بیٹھی عید کے لیے تیار ہوتی نظر آئیں، ہانیہ پہلے گھر کے عام کپڑوں میں ملبوس ہیں اور بالی ووڈ کے مقبول ترین گانے ‘شرارہ شرارہ’ پر لِپ سنک کرتے ہوئے میک اپ بھی کرتی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے