اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب حکومت کی معروف گلوکار غلام عباس کیلئے 10 لاکھ کی مالی امداد

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے گلوکار غلام عباس کے علاج کے لیے 10 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے معروف گلوکار غلام عباس کے گھر جا کر دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، جس پر غلام عباس نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گلوکار غلام عباس کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی، صوبائی وزیر عمران نذیر نے مریم نواز کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گلوکار غلام عباس پاکستان کا ثقافتی اثاثہ ہیں، پنجاب حکومت ان کے علاج کے لیے بھرپور معاونت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے