اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جلسے کی اجازت مانگ لی

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے لاہور کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں شالیمار چوک میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔

امیدوار این اے 119 میاں شہزاد فاروق نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کروا دی ہے جس میں تحریک انصاف نے 19 اپریل کے لئے جلسے کی اجازت مانگی ہے۔

میاں شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ 19 اپریل کو شالیمار چوک میں بڑا جلسہ کریں گے، اپنی جیتی ہوئی سیٹ 21 اپریل کو دوبارہ جیتیں گے اور فارم 47 والے ٹولے کو شکست دیں گے۔

انہوں نے کہا شمالی لاہور کے عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، انتظامیہ این او سی جاری کرے اور سکیورٹی کے انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے