اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی تفصیلات طلب

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )میں سیاسی بنیادوں پر کی گئی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملازمین کی تنخواہوں  اور مراعات کا ریکارڈ مانگا ہے جبکہ ملازمین کی تعلیمی اسناد اور دیگر تفصیلات بھی طلب کی گئی  ہیں۔

بورڈذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر ملازمین کا ریکارڈ مرتب کرنے کا عمل شروع  کردیا گیا ہے اور اگلے ہفتے اس حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ  اس سلسلے میں پی سی بی میں رائٹ مین فار رائٹ جاب کے فارمولے پر عمل کیا جائے گا اور لابنگ یا سفارشی کلچر کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ادارے میں سمارٹ ٹیم اور سمارٹ آپریشنز کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے