اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا: کرسٹالینا جارجیوا

13 Apr 2024
13 Apr 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا۔

 آئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا اور پاکستانی معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے تاہم پاکستان میں اب بھی بہت سے مسائل حل طلب ہیں۔

آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ پاکستان نے فالو اپ پروگرام کے ممکنہ حصول کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوران گزشتہ ماہ 3 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے