اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایس او ایس ویلیج میں مقیم بچے موج مستی کے ساتھ عید منانے میں مصروف

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) عید پر ایک طرف جہاں بچے خوب سیر سپاٹے کا پروگرام بناتے ہیں وہیں ایس او ایس ویلیج میں مقیم بچے بھی پوری موج مستی کے ساتھ عید منانے میں مصروف ہیں۔

عیدالفطر پر ایس او ایس ویلیج میں مقیم بچوں نے پوری موج مستی کے ساتھ عید منائی، بچوں نے دہی بھلے، فروٹ چاٹ، گول گپے اور پیزے کے ساتھ ساتھ مزے مزے کے کھانے کھائے اور جھولے بھی لئے۔

بچوں کا کہنا تھا عید پر ہمیں بہت سی عیدی اکٹھی ہوئی جس میں سے کچھ خرچ بھی کر لی ہے۔

ڈائریکٹر ایس او ایس ویلیج الماس بٹ کا کہنا تھا بچوں کو عید سے قبل شاپنگ کروائی گئی، بچیوں کو مہندی لگوائی جبکہ چاند رات کو بھی ان کے لئے پروگرام رکھوایا گیا۔

بچوں کی موج مستی عید کے تیسرے روز بھی جاری رہی، بچوں نے باغ میں موج مستیاں کیں اور خوب جھولے لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے