اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے طلبا و طالبات کیلئے الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن شروع

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی۔

صوبے بھر کے طلبا و طالبات کیلئے "چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو" کے 20 ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز ہو گیا، طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن شروع ہو گئی۔

پہلے مرحلے میں 19 ہزار پٹرول بائیکس اور ایک ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی، طلبہ کو بلاسود بائیکس کیلئے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرے گی، طلبہ کی طرف سے 20 ہزار ڈاؤن پیمنٹ بھی حکومت ادا کرے گی۔

طلبہ کو دی گئی بائیکس کی ماہانہ اقساط پر مارک اپ بھی حکومت پنجاب ادا کرے گی، طلبا 11676 روپے ماہانہ اور طالبات 7325 روپے ماہانہ آسان اقساط جمع کرا سکیں گے۔

پہلے مرحلے میں فیصل آباد ، ملتان ، بہاولپور، راولپنڈی اور لاہور میں ای بائیک دی جائینگی، ہر ضلع میں موٹر بائیکس آبادی کے تناسب سے دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے