اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے سب کے دل جیت لیے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے عید کی مناسبت سے میرون رنگ کا جوڑا زیب تن کیا جبکہ اس کے ساتھ سبز رنگ کے کنٹراسٹ ڈوپٹے میں نوال کا حسن آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں نوال سعید نے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں کی جانب سے اداکارہ تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے