اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیویز کیخلاف سیریز:محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے سینئر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

گزشتہ دنوں چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی ہو گی، یہ پالیسی کپتان پر بھی لاگو ہو گی، تاہم اس وقت نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے سلیکٹرز اب نائب کپتان کے لیے ناموں کا جائزہ لے رہے ہیں اور رضوان اس ذمہ داری کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، ساتھ ہی شاداب خان کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز 18 اپریل سے شروع ہوگی، سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے