اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(لاہور نیوز) تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا، بچوں نے خوب سیر کی اور پکنک منائی۔

گریٹر اقبال پارک، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ میں فیملیز کا رش لگا رہا، بڑی تعداد میں فیملیز سیر سپاٹے کے لئے پہنچیں، منچلوں نے شاہی لباس زیب تن کر کے تصاویر بھی بنوائیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ عید پر تاریخی مقامات کی سیر سے نوجوان نسل کو آگاہی بھی ملتی ہے اورانجوائے بھی کر لیتے ہیں۔

گریٹر اقبال پارک میں فیملیز خصوصاً بچہ پارٹی کا رش نظر آیا، کسی نے بگھی کی سواری کی تو کوئی ٹرین کے سفر سے لطف اندوز ہوتا رہا، بچوں نے کہا کہ گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں انجوائے کر رہے ہیں۔

گریٹر اقبال پارک میں خاص طور پر بچوں نے کشتی رانی سے خوب لطف اٹھایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے