اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت اور وزیراعظم کا حب حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے حب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لئے صبر و جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

آصف علی زرداری کا اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف  

وزیراعظم شہباز شریف  نے بھی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے بلندی درجات کی دعا  کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور انہیں ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ شاہ نورانی روڈ پر زائرین کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں 18 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے