اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شاہ نورانی حادثہ: مریم نواز، مراد شاہ کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حب شاہ نورانی ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت کی دعا کی۔

مریم نواز نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والے ٹرک حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے تھے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے