اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(لاہور نیوز) سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں وغیرہ کے نام سیاسی رہنماؤں کے نام پر رکھ دیئے جاتے ہیں۔

درخواست گزار نے مزد کہا ہے کہ  کسی سڑک، پارک ، سرکاری ادارے کا نام حکومت کی پراپرٹی نہیں، حکومت سرکاری خزانے کے ذریعے تاریخ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے؟

درخواست میں استدعا کی  گئی ہے کہ عدالت کسی سڑک یا ادارے وغیرہ کے نام کو مثبت کردار نہ ہونے والے شخص سے منسوب کرنا غیر قانونی قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے