اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

میکلوڈ روڈ:: گھر میں آتشزدگی، بچی سمیت 2 افراد جھلس کر زخمی

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع گھر میں آگ لگنے سے بچی سمیت 2 افراد بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئے۔

آتشزدگی کا واقعہ لاہور کے علاقے میکلوڈ روڈ پر واقع گھر میں پیش آیا جہاں کھانا بنانے کے دوران گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی  جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کی زد میں آ کر بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ۔

آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، آگ کی شدت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے 6 گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، زخمی ہونے والوں میں 54 سالہ اکبر حسین اور 13 سالہ ملائیکہ شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے