اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس ایس جی کمانڈوز کی شرٹ پہن کرنے گھومنے والے لڑکے کو ٹریفک وارڈن نے دھر لیا

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ایس ایس جی کی شرٹ پہن کر گھومنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا گیا۔

پرانی انار کلی کے علاقے میں پیٹرولنگ آفیسر محمد ذیشان نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو روکا اور کارروائی کے لیے کاغذات طلب کیے، جس پر موٹرسائیکل سوار طیش میں آگیا۔حساس ادارے کی ٹی شرٹ پہنے موٹر سائیکل سوار نے خود کو اہلکار ظاہر کیا ، تاہم اپنی شناخت نہیں کروا سکا۔ بعد ازاں ملزم عادل کو موٹرسائیکل سمیت تھانہ پرانی انارکلی میں بند کردیا گیا۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے پیٹرولنگ آفیسر ذیشان کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سند دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وارڈنز ٹریفک کی روانی کےساتھ ساتھ مشکوک افراد پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے