اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی کے متعلق سوچ کر وقت ضائع نہیں کرتی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے: زینب قیوم

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ زینب قیوم کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتیں کیوں کہ یہ تب ہی ہوگا جب قسمت میں لکھا ہوگا، انہوں نے کہا کہ وہ شادی کے بغیر بھی مطمئن ہیں اور اللہ اس کے متعلق بہتر جانتے ہیں وہ وقت سے پہلے کچھ حاصل نہیں کرسکتیں۔

زینب قیوم کا مزید کہنا تھا کہ جب انسان کی عمر بڑھتی ہے تو وہ زیادہ پرائیویٹ ہوتا جاتا ہے اور وہ اپنی چیزیں لوگوں کے ساتھ شیئر نہیں کرتا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اللہ سے ایک بار دعا مانگی کہ ایک ایسے شخص کو بھیجیں جو ان کی زندگی کا بہترین ساتھی ہو، اب 13 برس گزر گئے ہیں لیکن ان کو کوئی ایسا شخص نہیں ملا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے