اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشما گل کی نئی تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھا، شادی کی پیشکش

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل کی نئی تصاویر پر مداح نے شادی کی پیشکش کر ڈالی۔

حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن پر مداح اپنی مختلف آراء کا اظہار کررہے ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے آف وائٹ رنگ کا فراک زیب تن کررکھا ہے جبکہ ہیوی میک اپ اور کانوں میں بھاری جھمکے یشما کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں جہاں اداکارہ کے مداح تعریفی کمنٹس کررہے ہیں وہیں ایک مداح نے یشما کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے