اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کیلئے کاکول ٹریننگ کیمپ میں یاد گار لمحہ کونسا تھا؟جانئے

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم نے کاکول میں جاری ٹریننگ کیمپ سے متعلق دلچسپ جواب دیدیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں بابراعظم نے کہا کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا، میرا اس طرح کا یہ تیسرا کیمپ تھا، جب بھی آیا ہوں کچھ نہ کچھ سیکھ کرگیا ہوں۔

کیمپ کے انعقاد کا واحد مقصد ٹیم میں اتحاد قائم کرنا اور فٹنس کو بہتر بنانا تھا، امید ہے ٹریننگ کے بعد فزیکل فٹنس کی فکر نہیں رہے گی۔انہوں نے کاکول کیمپ کے دوران اپنے یادگار لمحے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا وہ ایک سب سے دلچسپ لمحہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے