اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق بڑا فیصلہ

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی سے متعلق درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری میاں شبیر اسماعیل کی درخواست پر 10 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ درخواست گزار نے تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کا اقدام چیلنج کیا ،تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کا اقدام الٹرا وائرس نہیں ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 232 کی شق 2 آئین کے آرٹیکل 62 سے متضاد نہیں ہے۔

عدالتی فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 8 کے تحت کس کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، 5 سال نااہلی کا قانون آئین کے مطابق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے