اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رانا ثناء کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 18 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کے ٹرانسفر اور نئے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کا انسداد دہشت گردی کورٹ تبادلہ ہو چکا ہے اور ابھی تک نئے جج کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی۔

یاد رہے کہ نعیم پنجوتھا ایڈووکیٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے خاتمے کیلئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے