اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے۔

راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے