اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب میں 9 افسران کے تبادلے کر دیئے گئے

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) نئی حکومت بننے کے بعد قومی احتساب بیورو کے 9 افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کے 7 ایڈیشنل ڈائریکٹرز، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا تبادلہ کیا گیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر فیاض حسین عباسی کو نیب سکھر سے نیب کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر بلال بن جمشید نیب پشاور سے نیب ہیڈکوارٹر ،  ایڈیشنل ڈائریکٹر حکمت اللہ خان کو پشاور سے نیب ملتان ،ایڈیشنل ڈائریکٹر عمران اختر مجید نیب کراچی سے نیب بلوچستان ، ایڈیشنل ڈائریکٹر آصف محمود کو نیب ملتان سے نیب بلوچستان بھیج دیا گیا۔

ان کے علاوہ اے ڈی ندیم احمد شیخ نیب سکھر سے نیب کراچی ،محمد راشد نیب بلوچستان سے نیب ہیڈ کوارٹر ، ڈپٹی ڈائریکٹر چنگیز خان کو نیب کراچی سے نیب بیڈ کوارٹر آپریشن ڈویژن  اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ زیب درانی مانیٹرنگ ڈویژن سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں تعینات کردیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے