اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیدیاں کے نزدیک نواز شریف آئی ٹی سٹی کاابتدائی ڈیزائن تیار

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(لاہور نیوز) بیدیاں کے نزدیک نواز شریف آئی ٹی سٹی کی تعمیر کےلئے ابتدائی ڈیزائن تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 10کھرب روپے کی لاگت سے بننے والے  سٹی میں آئی ٹی ڈسٹرکٹ، فلم ڈسٹرکٹ، لرننگ ڈسٹرکٹ اور دیگر بلاکس تعمیر  کئے جائیں گے، آئی ٹی سٹی میں 90 ایکڑ رقبے پر پارک بنائے جائیں گے۔

  60 ایکڑ اراضی کو رہائشی اور 24 ایکڑ کو کمرشل مقاصدکےلئےاستعمال کیا جائے گا، آئی ٹی اینڈ ٹیک ڈسٹرکٹ میں دو آئی ٹی ٹاور بنائے جائیں گے، سی بی ڈی پنجاب کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں سرمایہ کاری کے لیے مدعو  کرلیا گیا جبکہ حکومت پنجاب نے اس منصوبے کو 10 سال کے لیے ٹیکس فری بھی قرار دیا  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے