اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی ای او ریلوے کا ملازموں کو دی گئی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) سی ای او ریلوے نے ملازموں کی معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔

معافی کا اطلاق حادثات کے کیسز اور مالیاتی خورد برد کے کیسز کا سامنا کرنے والے ملازمین پر نہیں ہو گا، سی ای او نے اعلان ریلوے اولڈ ڈیزل شیڈ میں مزدوروں سے خطاب کے موقع پر کیا۔

سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا کہ ماہانہ ریونیو 10 سے 12 ارب تک لے جائیں گے، ٹرینوں کی آمدورفت میں بھی باقاعدگی 95 فیصد ہو گئی ہے۔

عامر علی بلوچ نے مزید کہا کہ تمام ریلوے ملازمین کو تنخواہیں وقت پر مل رہی ہیں، ملازمین کے دیگر واجبات بھی بہت جلد ادا کر دیئے جائیں گے، تمام مزدوروں کی عام نوعیت کی تمام سزائیں معاف کر دی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے تعاون سے ریلوے کو ایک ٹیم کے طور پر چلا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے