اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک)گرمی کی چھٹیوں میں اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ ہو گیا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے7 مئی تک اساتذہ کے کوائف کی درستگی کا حکم دیدیا۔

سکول انفارمیشن سسٹم پراساتذہ کا آن لائن ڈیٹا اضلاع کی سطح پر درست کیا جائے گا۔ ضلع لاہورکے اساتذہ کا ڈیٹا 23 اپریل کو درست کیا جائیگا۔ ڈی جی خان اور فیصل آباد کے اساتذہ کے کوائف میں درستگی 16 اپریل کو کی جائیگی۔ حافظ آباد اورجھنگ میں اساتذہ کا ڈیٹاء 18 اپریل کو ٹھیک کیا جائیگا۔

ملتان اورمیانوالی میں اساتذہ کے کوائف 25 اپریل کو درست کیے جائیں گے۔ ساہیوال اورسرگودھا میں ڈیٹا 3 مئی کو ٹھیک ہوگا۔7 مئی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی میں ڈیٹا تصحیح کی جائیگی۔ ڈائریکٹرمانیٹرنگ ملک غلام فرید نےکوائف میں درستگی کیلئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے