اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجہ نے شاہین کی قیادت سے محرومی کو ٹیم کی بدقسمتی قرار دیدیا

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شاہین آفریدی کی قیادت سے محرومی کو ٹیم کی بدقسمتی قرار دے دیا۔

قومی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ مجھے شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے،بابر اعظم اور پی سی بی کو چاہیے کہ شاہین کے ساتھ اس معاملے کو کلیئر کریں۔

واضح رہے کہ ایک سیریز کے بعد ہی شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹی 20ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے پر سابق کرکٹرز کی جانب سے بورڈ کے فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے