اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تھپڑ سے نہیں ، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے: فضا علی

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ انہیں تھپڑ سے نہیں لیکن دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن پھر رک گئی۔

انہوں نے کہا کہ لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور خواتین کو قید میں رکھنا چاہتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کو فضا علی بھی چاہئے اور وہ پھر فضا علی کو مٹھی میں بند بھی کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کئی بار فوٹو شوٹ کیلئے دلہن بنی ہوں لیکن اب حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے